

Loading content...
9ذوالحجہ کو جناب قیس علیہ سلام یہاں مدینہ پہنچے تھے اور 9ذوالحجہ ہی کو یہ قافلہ یہاں سے روانہ ہو گیا اور 11ذوالحجہ کو یہ مکہ پہنچ گئے ، کیونکہ عام مسافروں کو مکہ سے مدینہ تک پہنچنے میں پانچ دن لگتے تھے مگر کوئی بلا توقف سفر کرتا تو صرف تین دن میں مکہ پہنچ جاتا تھا اور جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام نے راستے میں صرف دو مقامات پر مختصر سا قیام فرمایا تھا یہی وجہ تھی کہ تیسرے دن آپ مکہ پہنچ گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار