

Loading content...
یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ اس منزل ذات العرق پر شہنشاہِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے 13 ذوالحجہ تک قیام فرمایا یہ مقام ایک ایسا دوراہا تھا جہاں بصرہ کوفہ اور نجد والے سارے لوگ آ کر قیام کرتے تھے ، یہاں قیام کی وجہ چند انصار اور جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کا انتظاربھی تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار