

Loading content...
جس وقت اس سردار نے یہ سنا تو وہ فوراًگھوڑے سے اُترا اورتاجداکربلاعلیہ الصلوات والسلام کے خیمہ اطہر کی طرف چل پڑا، جس وقت نزدیک پہنچا تو اس نے ایک غلام سے عرض کیا کہ جاکر شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام کی خدمت میںعرض کروبشربن غالب بن صعصعہ بن ناجیہ حاضر بارگاہ ہونا چاہتا ہے، یہ فرزدق شاعرکا بھائی تھا اور اصل قبیلے کا سردار تھا، کیونکہ غالب بن صعصعہ کی دستاراس کے سر پر تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار