

Loading content...
یہ مقام اہل بصرہ واہل نجد اوراہل عراق کی میقات یعنی احرام باندھنے کی جگہ تھی،جس وقت یہاں شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام خاندان پاک کے باقی جوانوں کے ساتھ خیام آراستہ فرمانے میں مصروف تھے تو اُس وقت کچھ اصحاب نے تاجدار کربلا علیہ الصلوات والسلام کا بڑا خیمہ (جو شہنشاہِ یمن نے خصوصی طور پر تحفتاً پیش کیاتھا) فوری طور پر لگایا اور تاجدار کربلا علیہ الصلوات والسلام اس خیمہ میں تشریف فرماہوگئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار