

Loading content...
یعنی پہلے دن کا کل سفر 99 کلومیٹر بنتا ہے اور اوسط رفتار کے لحاظ سے پہلے دن کا سفر تقریباً 10گھنٹے کا تھا، یعنی رات کے 4بجے اگر روانگی تسلیم کی جائے تو ایک یا دو بجے کے بعد کسی وقت یہ قافلہ اپنی منزل پر پہنچا ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار