

Loading content...
آپ سب مومنین مل کر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک معظمہ بیٹی صلواة اللہ علیہاکو دعا دیں کہ خالق اکبر آپ کا پاک گھر جلدی سے بھی پہلے آبادکرے، آپ کے اس مسافر لخت جگر کا منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف آ کر تمام ظالمین سے ان کا انتقام لے، انہیں تمام پاک فرزندان سمیت گھر اطہر میں دوبارہ آباد کرے اور یہ آبادی ابدی اور دائمی ہو کہ جس میں دکھوں کا شائبہ تک نہ ہو، خوشیاں ہی خوشیاں ہمیشہ کیلئے ان کا مقدر رہیں،سب مل کر اس دعا پر آمین کہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار