

Loading content...
یہاں یہ وضاحت بھی کرتا چلوں کہ اس دور کے پانچ افراد ایسے تھے کہ جن کو خواصِ خمسہ کہا جاتا تھا، ان میں پہلے یہ جناب میثم تمار بن یحییٰعلیہ السلام ہیںاور باقی جناب حبیب ابن مظاہر اسدیعلیہ السلام ،جناب رشید ہجریعلیہ السلام جناب عمر وابن حمق خزاعیعلیہ السلام جناب محمد بن ابی بکرعلیہ السلام تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار