

Loading content...
ان کی یہ آواز جناب ہانیعلیہ السلام کے گھر تک بھی پہنچ گئی ان کی زوجہ اپنی صاحبزادیوں کو ساتھ لے کر اپنے والد عمر ابن حجاج زبیدی ملعون کے گھر گئی اور اسے کہا کہ کیا تم اب بھی دربار کوفہ کے وفادار ہو؟تم شرم سے مر کیوں نہیں جاتے، ایک تو ہمارا مہمان مارا گیا ہے، دوسرا ظلم یہ ہے کہ ہمارے اور تمہارے قبیلے کے سردار کی لاشوں کی بے حرمتی ہو رہی ہے یہ تو سب کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار