

Loading content...
اشارہ پا کرجناب عباس علیہ الصلوات والسلام اپنا گھوڑا دوڑا کر محمل کے قریب آئے، پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا میراویر علیہ الصلوات والسلام مجھے میرے مظلوم بھائی علیہ الصلوات والسلام کافی دیر سے نظر نہیں آرہے، وہ کہاں گئے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار