

Loading content...
کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے بستانِ عامر کے مقام پر قیام نہیں فرمایا بلکہ ذات العرق کی طرف سفر جاری رکھا، اس پاک قافلہ نے دن کے وقت تقریباً 9بجے کے بعد اس مقام کو عبور کیا، آگے ذات العرق 40کلومیٹر کے فاصلہ پر تھی اور یہاں قافلہ پاک تقریباً 1سے2بجے کے درمیان پہنچا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار