

Loading content...
یہ ایک پُر رونق جگہ تھی اور یہاں ایک نخلستان یعنی کھجوروں کا باغ بھی تھا، یہ باغ عامر حضرمی کی ملکیت تھا جو قبیلہ تمیم بن مرّہ سے تعلق رکھتا تھا، غالباًیہ اہل یمن کی میقات بھی ہے یعنی یہاں پہنچ کر یمن سے آنے والے حاجی احرام باندھتے ہیںاور اسے آج کل یلملم بھی کہا جاتا ہے، یا یہ مقام یلملم بستانِ عامر سے قریبی کوئی جگہ تھی جس کی وجہ سے بستان کو میقات کہا جاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار