

Loading content...
یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ مدینہ سے جس وقت یہ قافلہ روانہ ہوا تھا تو چالیس اُونٹ صرف پانی کی مشکوں کیلئے تھے مگر مکہ سے صرف پانی کی مشکوں کیلئے 100اُونٹ درکار تھے، باقی سامان کیلئے علاوہ اونٹ ضرورت تھے، طلوعِ آفتاب کے قریب جس وقت لوگ حج کے اولین طواف میں مصروف تھے عین اس وقت کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے مکہ کو عبور کیا مگر شہر کے اندر محمل نہیں آئے بلکہ یمن اور بصرہ والے راستے سے ہوتے ہوئے مکہ کے باہر ہی سے گزر کر بستانِ عامر کا رخ کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار