

Loading content...
وہ کئی اونٹ سامان کے تھے جن پر سونے چاندی کی اشرفیاں، دینار زیورات اور دورس (خوشبودار پودے جو اس زمانے میں قیمتی سمجھے جاتے تھے) تھے، یہ تمام مال کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے خود وصول فرمایا اور پھر دریافت فرمایا کہ یہ اونٹ آپ کے اپنے ہیں یا کرائے پر حاصل کئے گئے ہیں؟ انہوں نے عرض کیا کہ یہ کرائے پر حاصل کئے گئے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار