

Loading content...
کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے انہیں اپنے پاس بلوایا اور ان سے دریافت فرمایا کہ آپ تاجر ہیں یا کسی کا مال لے کر جارہے ہیں؟ انہوں نے ساری تفصیل بیان کی تو کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایامال خمس تو دراصل سادات کاحصہ تھا اور اس کے مالک توہم ہیںاور کوئی امتی اس پر تصرف کا حق نہیں رکھتا، آپ یہ مال معاویہ ابن ابو سفیان کو دینے جارہے ہیں کل جس وقت اللہ جلَّ جَلَالَہ کے سامنے ہمارے حق کے بارے میں پوچھا جائے گا تو آپ لوگ گنہگار ثابت ہو جاؤگے، اُس وقت یسار بن زیادہ حمیری نے عرض کیا کہ ہمیں یہ معلوم نہیں تھا اب آپ نے آگاہ فرمایا ہے تو آپ اپنا مال بھی وصول کر لیں ہمیں خوشی ہوگی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار