

Loading content...
آپ نے فرمایا کہ ہم کوفہ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں، فرزدق نے ہاتھ باندھ کر عرض کیا کوفیوں پر اعتبار کرنا اپنے آپ کو دھوکہ دینے کے برابر ہے آپ کوفہ تشریف نہ لے جائیں، کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا ہم کوئی کام اپنے ارادہ سے نہیں کرتے، ہمارے محبوب حقیقی کا حکم ہے کہ ہم کوفہ ضرور جائیں اس لئے ہم باندھے ہوئے احرام توڑ کر واپس آ رہے ہیں … (R_176)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار