

Loading content...
کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے دریافت فرمایا کہ آپ لوگ کس طرف سے آرہے ہیں فرزدق نے عرض کیا کہ میں کوفہ گیا ہوا تھااور میری والدہ عسفان میں تھی، میری والدہ نے وہاں سے پیغام بھیجا تھا کہ تم آکر ایک بار مجھے حج کرواجاؤ، میں وہاں سے عسفان پہنچا اور والدہ کو لے کر حج کرنے جا رہا ہوں، کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے دریافت فرمایا کہ کوئی کوفہ کے بارے میں تازہ اطلاع ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار