

Loading content...
جس وقت اس دوراہے پر پہنچے تو دیکھا کہ سامنے ایک اونٹ تھا جس پر پردہ لگا ہواتھا اس کے ساتھ کچھ اور اونٹ تھے جن پر کچھ سامانِ سفر تھا، اس کے آگے کئی گھڑ سوارتھے اور ان میں عرب کا مشہور شاعر فرزدق بن غالب بن صعصعہ بن ناجیہ تھا، یہ در اصل کوفہ کے نواح کا رہنے والا تھا اس کی نگاہ جس وقت کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام پر پڑی تو یہ فوراً گھوڑے سے اترا اور آگے بڑھ کر قدم بوسی کی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار