

Loading content...
شہنشاہ کائنات علیہ الصلوات والسلام اس وقت اپنے اصحاب کے ساتھ مصروف طواف تھے ، جس وقت انہیں یہ حکم اِلٰہی ملا تو آپ نے اپنے اطراف میں دیکھا، تمام جوانانِ بنی ہاشم علیہ الصلوات والسلام ساتھ تھے، شہنشاہِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے چلتے ہوئے کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام کی طرف نگاہ فرمائی، وہ آپ کے پیچھے پیچھے مصروف طواف تھے، در اصل یہ یوم ترویح یعنی حج کی تیاری کا دن تھا، باقاعدہ حج 9ذوالحجہ سے شروع ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار