

Loading content...
اُس وقت کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا اگر یزید ملعون ہماری گوشہ نشینی پر رضا مند ہو جاتا تو ہم ضرور گوشہ نشین ہو جاتے مگر اُس نے ہمیں ہر حال میں شہید کرنا ہے اور ہمیں حرم کعبہ سے دور شہید ہونا پسند ہے چاہے وہ ایک وجب] بالشت [ہی کیوں نہ ہو …(R_172)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار