

Loading content...
کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے اسے اپنے دست مبارک کے اشارے سے خاموش کیا پھر فرمایا تم بیشک اپنی رشتہ داریاں نبھائو اورہم اپنے محبوب کے سونپے ہوئے فرائض نبھائیں گے، پھر عبداللہ ابن عباس نے عرض کیا آقاؐ آخری رائے تووہی ہو گی جو فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہی ہوگی مگر میں بھی کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں اور وہ یہ ہے کہ آپ کوفہ جانے کا ارادہ ترک کردیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار