

Loading content...
ٰیہ دونوں 7ذوالحجہ کو شعب میں وارد ہو ئے، شام کی نشست کے دوران ان دونوں میں سے پہلے عبداللہ ابن عمر نے گفتگو کا آغاز کیا اور کہا کہ آقاؐآپ نے عرب میں عجیب سی صورت حال بنا دی ہے اور ہمارے لئے آپ نے بہت سے مسائل پیدا کر دیئے ہیں، ایک طرف تو آپ ہیں کہ جو فرزندِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں، ہم آپ کو بھی نہیں چھوڑ سکتے، دوسری طرف یزید ملعون کے ساتھ ہماری رشتہ داری ہے، میرے بھائی عاصم کی بیٹی ام مسکین اُس کی بیوی ہے، یہ بھی بہت قریبی رشتہ ہے، ہم اب کسے چھوڑیں اور کس کا ساتھ دیں یہ ہماری سمجھ میں نہیں آرہا اور یہ تمام صورتِ حال آپ نے پیدا کی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار