

Loading content...
جس وقت ذوالحجہ کا مہینہ شروع ہوا تو مکہ کی سر گرمیوں میں اضافہ ہو گیا کیونکہ ایامِ حج قریب تھے، اسی ماہ مدینہ سے عبداللہ بن عمر اور عبداللہ ابن عباس نے حج کا پروگرام بنایا اور یہ بھی ان کے پروگرام میں شامل تھا کہ ہم جاکر شہنشاہِ کائنات امام حسین علیہ الصلوات والسلام سے عرض کر یں گے کہ اگر ان کا پروگرام کوفہ جانے کا ہے تو وہ کوفہ نہ جائیں… (R_170)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار