

Loading content...
یہ تو میں پہلے ہی عرض کر چکا ہوں کہ ماہ رمضان میں عمر ابن سعید ملعون کو مکہ اور مدینہ کا گورنر بنا دیا گیا تھا، وہ ملعون بھی اپنے جوڑ توڑ میں مصروف تھا اور اسے گورنر بنانے کا مقصد بھی یہی تھا کہ وہ ملعون تازہ فورس کے طور پر سامنے آئے گا تو معاویہ ابن ابو سفیان کا منظورِ نظر ہونے کیلئے یہ ہر الٹا سیدھا کام کر گزرے گا اور دربار شام میں اپنا مقام پیدا کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار