

Loading content...
جو شخص جہاں بھی بیٹھتا یہی موضوع زیر بحث ہوتا، ایک طرف امامِ عالی مقام علیہ الصلوات والسلام وقتاًفوقتاً حرم کعبہ میں تشریف لے آتے اور ان کی زیارت کیلئے بڑی تعداد میں لوگ جمع ہو جاتے، دوسری طرف حکومت وقت کے یزیدی عمال ملعون تھے تووہ اپنے نظام حکومت کو سنبھالنے کی کوشش میں مصروف تھے، ا س لئے مکہ میں چار دھڑے بن چکے تھے ()کچھ یزیدی ملعون تھے ()کچھ عبداللہ ابن زبیر کے ساتھی تھے ()کچھ امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کی حمایت کی بات کرتے تھے ()اورکچھ ان سب سے الگ تھے یعنی وہ کسی چوتھے آدمی کی خواہش رکھتے تھے جو انہیں نہیں مل رہا تھا… یعنی مکہ میں خوب افراتفری تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار