

Loading content...
اس دوران مکہ میں بڑی گرما گرمی رہی کیونکہ ایک طرف عبداللہ ا بن زبیر اپنی حکومت کے قیام کی کوشش میں قبائل مکہ کے ساتھ جوڑ توڑ میں مصروف تھا اور دوسری طرف یزید ملعون کی بیعت کا مسئلہ متنازعہ مسئلہ بن کے لوگوں کی زبانوں پر گردش کر رہا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار