

Loading content...
میں نے عرض کیا تھا کہ امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام مکہ کے باہر مقام شعب میں قیام پذیر ہوئے اور یہاں 10مئی سے لے کر 9ستمبر تک قیام پذیر رہے یعنی 3شعبان سے 8ذوالحجہ منگل کے دن تک یہاں قیام فرمایا… 9ذوالحجہ کویہاں سے روانگی ہوئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار