

Loading content...
دوستو میں نے آپ کے سامنے تاریخ و مقتل کا ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے جس میں معاویہ ابن ابو سفیان کی بیماری، اس کی وصیت، یزید ملعون کی تخت نشینی ،اُس کے پوری سلطنت پر اثرات پھر مدینہ میں امام مظلومعلیہ الصلوات والسلام سے طلبیٔ بیعت،کاروانِ تسلیم و رضا کی تیاری،مدینہ سے روانگی پھر مدینہ سے مکہ کا سفر اور اس کے بعدمیں نے جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام اور ان کے شہزادگان کے حالات و واقعات بیان کئے ہیںاس کی وجہ یہ ہے کہ میں ان تمام واقعات کو ان کی ترتیب کے مطابق بیان کرنے کی کوشش کر رہا ہوں تاکہ میرے قار ئین کو ڈیٹ وائز (Datewise) حالات کا علم ہو جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار