

Loading content...
تمام مومن مل کر دعا کریں کہ اس پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کا گھر آباد ہو، انہیں اپنے بچوں کی خوشیاں نصیب ہوں، ان کا پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف جلد ی آئے ، ان پاک شہزادوں کا انتقام ہو، ظالمین کو سزا ملے اور اس پاک گھر کے ہر فرد کو ابدی خوشیاں نصیب ہوں ، سب مل کر دعا کریں کہ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار