

Loading content...
بچوں کا دستور ہوتا ہے کہ دکھوں میں جب ماں کا قرب نصیب ہو تو فوراً ماں کو گلے سے لگا لیتے ہیں، اور آنسؤوں کے ساتھ سارے دکھ دردبھی بہا دیتے ہیں، میری پاک مرشد زادیصلواة اللہ علیہا آپ بھی ایک بار تو آکر اپنے ان معصوم شہزادوںکو گلے سے لگا لیں ، شاید ان کے دکھ کچھ کم ہو جائیں، یہ سارے دکھ ساتھ لے کر تو مزاروں میں نہ جائیں…(R_169)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار