

Loading content...
مسیب کہتا ہے کہ میں ان لاشوں کو باہر لے آیا، میں نے ان کے غسل و کفن کا انتظام کیا، پھر میں نے بیلچے سے قبریں تیار کیں ،ان کی غربت اور مظلومی پر جی بھر کے رویا، میری آنکھیں ٹوٹ کر برستی رہیں، میرا رخ شام کی طرف ہو گیا اور میںنے روتے ہوئے عرض کیا اے شام میں امت کی مہمان بی بی صلواة اللہ علیہا آپ کی جوڑی دنیا سے چل بسی ہے، اگر آخری دیدار کرنا ہے تو بسم اللہ تشریف لے آئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار