

Loading content...
مسیب روایت کرتا ہے کہ میں معظمہ پاک بی بی صلوات اللہ علیھا کا حکم سن کر فوراً دریا میں اتر گیا میں جتنا لاشوں کے قریب جاتا وہ اتنی ہی دور ہو جاتیں ، میں نے عرض کیا اے پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیھا یہ لاشیں مجھے قریب نہیں آنے دیتیں، پاک بی بی صلوات اللہ علیھا نے فرمایا کہ یہ امت سے بہت ڈرگئے ہیں اس لئے یہ آپ کو قریب نہیں آنے دے رہے پھر انہوں نے آواز دے کے فرمایا میرے لعل ان سے نہ ڈریں یہ آپ کو کچھ نہیں کہیں گے میں ضمانت دیتی ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار