

Loading content...
مسیب کہتا ہے کہ آواز اتنی دردناک تھی اور بین اتنا دل کو چیر دینے والا تھا کہ اونٹ گھٹنوں کے بل زمین سے جا لگا، میںدوڑتا ہوا دریا کے کنارے پر آیا ، چاندنی رات کی مدھم مگر شفاف روشنی میں میں نے دیکھا، کوئی چیز مجھے دریاکی لہروں پر بہتی ہوئی نظر آئی، دوسرے کنارے پر ایک برقعہ پوش مستورؐ آہستہ آہستہ اس تیرتی ہوئی چیز کے ساتھ ساتھ چل رہی تھیں بس کچھ کچھ دیر کے بعدان کے بین سنائی دیتے تھے آپ کے دکھوں پر قربان جائوں اور کتنا سفر کرو گے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار