

Loading content...
آپ کو کہاں کہاں روؤں،آپ کے دکھوں پر کہاں کہاں آنسو بہائوں، کربلا روئوں یا کوفہ کی راہوں پہ آنسو بہائوں، شام کی گلیوں میں روؤں یا بہتے ہوئے دریاپر روئوں، کوئی ایک جگہ تو مقرر کرلیتے اومجھ اُجڑی کے معصوم لعل ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار