

Loading content...
مسیب نامی ایک شخص تھا، وہ روایت کرتا ہے کہ دریا ئے فرات کے کنارے میرا دریائی کنواں تھا(جسے ڈیکلی یا جھلار بھی کہتے ہیں) ، رات کا وقت تھا، دھندلی سی چاندنی رات تھی، ہر طرف سکون تھا، میں نے اپنے کنویں پر اونٹ جوت کر کھیت کو پانی لگایا ہوا تھا،اچانک دریا کے دوسرے کنارے سے مجھے آواز سنائی دی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار