

Loading content...
یہ امت سے ڈری ہوئی لاشیں رات کو سطح آب پر سفرکرتی تھیںاور دن میں تہہ آب چلی جاتی تھیں، یہ لاشیں سفر کرتی ہوئی مسیب کی طرف روانہ رہیں ،اِس سفر کے دوران یہ کربلا کے قریب سے ضرور گزری ہوں گی کیونکہ کوفہ سے کربلا شمال مغرب کی طرف ہے اور مسیب اور کوفہ کے دریائی راستے کے درمیان میں کربلا معلی واقع ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار