

Loading content...
چاندنی رات تھی اور دریائے فرات بہت پر سکون بہہ رہا تھا کہ اچانک دوچھوٹی چھوٹی لاشیںفرات کی سطح آب پرابھریں ، جن کی بانہیں ایک دوسرے کے گلے میں تھیں وہ دونوں لاشیں لہروں کے ساتھ ساتھ بہنے لگیں، ساری رات لاشیں تیرتی رہیں جس وقت سورج طلوع ہوا تودونوں لاشیں دریا کی تہہ میں بیٹھ گئیں ، اس مقام کا ذرا جغرافیائی نقشہ بھی بیان کرتا چلوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار