

Loading content...
تمام مومن مل کر دعا کریں کہ اب تو ان شہزادوں کو پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کی آغوش نصیب ہو ، ان کی حسرتیں پوری ہوں، یہ معصوم اپنی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا اور پاک بہنوں سے جی بھر کے پیار لیں ، ان کا منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی آئے، ان کے تمام مصائب ختم ہو جائیں ،سب مل کر دعا کرو کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار