

Loading content...
مقاتل نے سرہائے اطہر دریا کے سپرد کر دیئے، لاشوں نے کنارے کی طرف تیرنا شروع کیا اور دوسری طرف دونوں سر اطہر سطحِ آب پر تیرتے ہوئے ان لاشوں کی طرف روانہ ہوئے ، یہ دونوں سرہائے اطہر جاکر اپنے اپنے جسم کے ساتھ ملحق ہو گئے ، جس وقت دونوں معصوم شہزادوں علیھم الصلوات والسلا م کی لاشوں نے اپنا اپنا سر وصول کر لیا تو پھر دونوں لاشیں ایک دوسرے کے قریب آگئیں، دونوں کی بانہیں کھل گئیں، ایک دوسرے کو سینے سے لگا لیا، ایک دوسرے کے ہونٹ چومتے رہے، چند لمحے پانی میں لاشیں رکی رہیں، پھر آہستہ آہستہ دریا کی تہہ میں بیٹھ گئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار