

Loading content...
اس نیک کام سے فارغ ہو کر مقاتل نے پاک شہزادوں علیھم الصلوات والسلام کے سر اطہر اٹھائے اور دریا کی طرف روانہ ہوگیا اور اِرادہ کیا کہ سروں کو دریا کے سپرد کردوں تاکہ سر جسموں کے ساتھ ملحق ہو جائیں ، یہ منظر تمام لوگوں نے دیکھا کہ ابھی سر ہائے اطہر دریا کے حوالے نہیں ہوئے تھے کہ ادھر سے دریا میں سطح آب پر دو بے سر لاش ہائے اطہر برآمد ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار