

Loading content...
یہاں یہ وضاحت بھی کرتا چلوں کہ مقاتل نے حارث بن عروہ تمیمی ملعون کا سر لاکر کوفہ کے ایک چوک میں لٹکا دیا تھا،تاریخ بتاتی ہے کہ حارث کے سر کو روزانہ شہر کے لڑکے آکر پتھر مارتے تھے، اور تیر اندازی سیکھتے تھے… یہ انجام ہوا تھاحارث ملعون کا … (R_168)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار