

Loading content...
مقاتل نے کہا یہ بتاؤکہ اگر میں تمہیں چھوڑ دوں تو کل میں اپنے مولا سرکار عباس علیہ الصلوات والسلام کی پاک ہمشیرصلواة اللہ علیہا کو کیا جواب دوں گا، مقاتل نے پہلے اس کے ہاتھ کاٹے ، پھرپاؤں کاٹے پھر بازو کاٹے پھر ٹانگیں کاٹیں پھر اس کے بعد اِس کا سر تن سے جدا کر دیا اس کے بعد اس کا پیٹ چاک کیا اور تمام کٹے ہوئے اعضاء اس کے پیٹ میں رکھ کر لاش اٹھا کر دریا میں پھینک دی مگر دریا نے اسی وقت حارث کی لاش کو باہر اچھال دیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار