

Loading content...
اس کے بعد مقاتل نے ساتھیوں سے کہا کہ اسے زمین پر لٹا دوجس وقت اسے زمین پر لٹا دیا گیاتو مقاتل نے سب سے پہلے حارث ملعون کے ہاتھ کاٹے، پھر ان ہاتھوں کو اٹھایا اور حارث ملعون کو دکھا کر کہا کہ اے ملعون ازل ذرا دیکھ کیا انہی ہاتھوں کے ساتھ تم نے یتیموں کے رخسار نیلے کئے تھے، اُس وقت ملعونِ ازل نے دھاڑیں مار کے روتے ہوئے کہا اگرچہ میرے ہاتھ کٹ چکے ہیں مگر مجھے قتل نہ کرو میں تمہیں دس ہزار دینار دوں گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار