

Loading content...
مقاتل نے روتے ہوئے کہا کہ اس کا مطلب ہوا کہ ایک سر کی قیمت تھی ہزار درھم ، تم ہزار درھم بھی دیکھو معظمہ ماں علیہ الصلوات والسلام کی معصوم جوڑی بھی دیکھو، اپنا فرزند اور غلام بھی دیکھو، پھر بیوی کازخم بھی دیکھو،صرف دو ہزار درھم کی خاطر تم نے اپنا پورا گھر برباد کر دیا ، ان شہزادوںؐ سے ایسی بھی کیا دشمنی تھی کہ اپنا سارا گھر برباد کر کے کمسن یتیم مہمانوں کو مارتے رہے ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار