

Loading content...
مقاتل نے حارث سے پوچھا کہ یہ کون ہے؟ حارث ملعون نے جواب دیا یہ میری بیوی ہے، جس وقت میں نے بڑے شہزادے پر تلوار کا وار کیا تھا تو آتی ہوئی تلوار کے سامنے یہ خود آ گئی تھی ، تلوار کا وار اپنے کندھے پر کھا کر اس نے شہزادے کو بچالیا تھا، مقاتل نے پوچھا او ملعون ان سروں کا انعام کتنا تھا ، حارث نے کہا میں نے سنا تھا کہ ہزار ہزار درہم ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار