

Loading content...
اے سیاہ فام حبشی آپ کا رنگ ہمارے نانا بلال سے کس قدر ملتا ہے، غلام نے پوچھا تھا کہ آپ ہیں کون؟ جس وقت پاک شہزادوں نے اپنا تعارف کروایا تو اس نے تلوار پھینک کر خود کو دریا کے حوالے کر دیا تھا میں نے اسے گرفتار کر کے شہید کر دیا تھا ، مقاتل نے کہا کہ کیا تم نے اپنے غلام کو بھی دولت کے لالچ میں شہید کیا تھا اس ملعون نے جواب دیا کہ اس وقت میں جوش میں تھا مجھے کچھ پتہ نہیں چلا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار