

Loading content...
اُس وقت مقاتل نے چاروں طرف نظر دوڑائی سامنے حارث کے غلام فلیح کی لاش نظر آئی، مقاتل نے پوچھا یہ کون ہے جس کی لاش سامنے پڑی ہے؟ حارث ملعون نے جواب دیا یہ میرا غلام تھا میں نے اسے شہزادوں کو شہید کرنے کا حکم دیا تھایہ تلوار اٹھا کر چلا تھا لیکن ابھی چند قدم ہی چلا تھا کہ شہزادوں نے فرمایا تھا کہ یا اسود ما اشبہ سوادک بسواد بلال
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار