

Loading content...
یہ مقام فرات کے کنارے پر تھا، جس وقت مقاتل اس ملعون کو اس مقام پر لایا اور شہزادوںؐ کی مقتل گاہ پر اُس کی نظر پڑی تو مقاتل ضبط نہ کر سکا اور اس نے دھاڑیں مار مار کررونا شروع کر دیا، تمام آنے والے بچے بھی روتے رہے، جو لوگ کوفہ سے ساتھ آئے تھے وہ بھی زاروقطار رونے لگے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار