

Loading content...
مقاتل نے حارث ملعون کی تلواراس کی کمر سے کھولی اور اس کا دستہ حارث ملعون کے سر پر مارتے ہوئے کہا کہ تم نے یہی سمجھا تھا ناں کہ ان معصوم شہزادوںؐ کا اب کوئی باقی نہیں رہا ، ابن زیاد ملعون نے فوراً کہا کہ اس ضرب کے انعام کے طور پر تمہیں دس ہزار دینارعطا کیا جاتا ہے، اب حارث ملعون کو اُسی مقام پر لے جاکر قتل کر وجہاںاِس نے جناب امیر مسلم علیہا الصلوات والسلام کے قمرین کو شہید کیا تھا مگر یاد رکھنا کہ اِس ملعون کا نجس خون ان معصوموںؐ کے پاکیزہ خون میں شامل نہ ہونے دینا، اس قتل کے بعد تم آزاد ہو، تمہیں آزادی مبارک ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار