

Loading content...
تاریخ کے الفاظ ہیں کہ جس وقت ملعون کی نظر ان سروں پر پڑی تو وہ ایک دم کھڑا ہو گیا پھر بیٹھ گیا اور اسی طرح تین مرتبہ کھڑا بھی ہوا اور بیٹھا بھی، تاز ہ دھلے ہوئے سروں میں ابھی پانی کے قطرے موجود تھے اورچاند سے زیادہ تابدار رخساروں پر نیلے رنگ کے نشان واضح نظر آرہے تھے، ابن زیاد ملعون آنسو پونچھ کر حارث کی طرف مخاطب ہوا اور کہا کہ حارث یہ بتائو جب تم نے ان شہزادوں کی کوئی بات بھی نہیں مانی تھی تو پھر ان معصوم بچوں نے کیا کہا تھا، حارث نے جواب دیا کہ ان بچوں نے آسمان کی طرف منہ کر کے فریاد کی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار