

Loading content...
دونوں بھائیوں کی لاشیں ایک دوسرے کے گلے لگ گئیں اور آواز آئی اے میرے اللہ تیری ذات نے دیکھا جس طرح ہم پر ظلم ہوئے ہیں، اے اللہ تو ہمارا انتقام اس ظالم سے قیامت سے پہلے ضرور لینا، ہمارے منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف کے آنے میں دیر نہ ہونے دینا، ہمارے منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف کو جلدی بھیجنا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار